Breaking News
Home / Blogging / CopyScape Plagiarism Detection Software Checks Content Originality
copyscap plagiarism detection software checks content originality in urdu

CopyScape Plagiarism Detection Software Checks Content Originality

 

CopyScape Plagiarism Detection Software Checks Content Originality

copyscap plagiarism detection software checks content originality in urdu

  اسلام اعلیکم دوستوں میں آپ کو آج اس آرٹیکل میں کوپی سکیپ کے حوالے سے بتائوں گا

Copyscape ایک آن لائن خدمت ہے جس کے ذریعے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ کے بلاگ کی پوسٹ کو کون کوپی کررہا ہے اور اس کے ذریعے سے آپ ایک آر ایس ایس کی آٹو بلاگ بھی بنا سکتے ہیں۔ اگرچہ Google کوپی والے مواد کو بہت سختی سے لیتا ہے اس پر آپ کا ایڈسینس کا اکائونٹ بھی سسپنڈ کر سکتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ سائٹ کو اپنے سیرچ انجن سے بےدخل کر سکتا ہے۔ 

ہم یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمیں کوپی کونٹینٹ کے ساتھ کیا کرنا ہے لیکن اس سے پہلے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ کونسا کونٹینٹ ہمارے بلاگ میں کوپی ہے اور اس کے لئے ہم copyscap کا استعمال کرسکتے ہیں۔ 

Copyscape کا استعمال

یہ ایک مفت سروز یے اور آپ اس کا پیڈ ورژن بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ اس کے ساتھ شروع کرنا چہاتے ہیں تو میں آپ کو اس کا فری ورژن استعمال کرنے کا مشورہ دونگا جب آپ اس سے مطمعین ہو جائیں تو آپ کسی بھی وقت اس کا پرہمیم ورژن استعمال کر سکتے ہیں۔ 

Copyscape کے ہوم پیج پر جائیں اپنے ویب سائٹ کا ایڈریس لکھیں اور گو بٹن کو کلک کریں۔

copyscap plagiarism detection software checks content originality in urdu

Copyscape

جب آپ اپنا ویب سائٹ ایڈریس اس کے ہوم پیج پر ڈالیں گے گو کے بٹب پر کلک کرنے کے بعد آپ اگلے پیج پر اپنی سائٹ کے رزلٹ دہکھیں گے جہاں آپ کو پتہ چلے گا کے کونسا کونٹینٹ آپ کی سائٹ کا کوپی ہے۔ آپ چاہیں تو اس کو نظر انداز کرسکتے ہیں۔ 

کوپی کونٹنٹ

اب ہوسٹنگ کی اور دیگر تفصیلات تلاش کریں جس کے ذریعے سے آپ ان ویب سائٹ کو ریپورٹ کر سکتے ہیں جن سائٹس نے آپ کے کونٹینٹ کو کوپی کیا ہوا ہے۔ 

یو ٹیوب میں آپ اس کے حوالے سے ویڈیو سرچ کر سکتے ہیں۔

جب آپ کو ایک دفعہ پتہ چل جائے گا کے کونسی ویب سائٹ آپ کے کونٹینٹ کو کوپی کررہا ہے تو آپ اس کو ریپورٹ کر سکتے ہیں جس سے وہ گوگل کی سرچ انجن سے ہٹادیا جائے گا۔ امید ہے آپ کع اس آرٹیکل سے مدد ملی ہو گی اگر آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہے تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیر کریں۔۔۔۔۔۔۔