Home / Blogging / How Can Commenting Get Traffic In Urdu
Get More Traffic

How Can Commenting Get Traffic In Urdu

How Can Commenting Get Traffic In Urdu

جب آپ ایک نیا بلاگ شروع کرتے ہیں تو آپ کا پہلا مقصد نئے قارینز زیادہ ٹریفک اور زیادہ سے زیادہ صارف کو حاصل کرنا ہے۔ میں آپ کو مشورہ دونگا کہ آپ اس پر زیادہ توجہ دیں کیوں کے اسی کے زریعے آپ اپنع ویزیٹر کو مستقل میں تبدیل ہوتے ہیں۔ جس سے آپ کے ڈومین کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے لیکن یہ نیو بلاگ کے لئے آسان نہیں میں آپ کو کچھ آسان ٹپ دینے کی کوشش کرونگا جس سے آپ کی مدد ہو گی اور آپ اپنے ویزیٹر کو مستقل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

چلو دیکھتے ہیں کے کسی سائٹ پر کمنٹ کرنے سے آپ کی سائٹ کی ٹریفک میں کوئی فرق پڑتا ہے یا نہیں۔

یہ حکمت عملی بہت آسان ہے آپ کو دن میں صرف آدھا گھنٹہ دینا ہوگا۔ اپنے ویب سائٹ کے جیسی سائٹ کا انتخاب کریں جیسے میری سائٹ بلاگنگ کے حوالے سے ہے میں کچھ ایسی سائٹ منتخب کروںگا پھر دن میں آدھا گھنٹہ ان سائٹ پر کمنٹ کروں گا۔ آپ یہ لسٹ بنا سکتے ہو ۔

Popular blogging blogs
Blogging blogs using Top Commentator plugin
Blogging blogs using CommentLuv plugin
Dofollow blog comments on blogging niche

جن سائٹس کو گوگل ہائی رییٹنگ دیتا ہے اس ہر کمنٹ کرنے سے ایک بہت اچھا ٹریفک ملتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ کے بلاگ پر کونٹیںٹ اچھا اور معیاری ہے تو آپ کا ویزیٹر مستقل ہو جائے گا یہ یاد رکھیں کے کونٹینٹ ہی سب کچھ ہے۔

مندرجہ بالا لسٹ میں چوتھا مجھے ایک ایس ای او فائدہ فراہم کرتا ہے جس سے مجھے بیک لنک ملتا ہے لیو پلگ کمنٹنگ مجھے میری تازہ ترین پوسٹ کو پرموٹ کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ایک اچھا آرٹیکل اچھی سی ٹی آر بنانے میں مددگار ہے۔

How Can Commenting Get Traffic In Urdu

 

آپ بلاگ اپڈیٹس پر دن میں آدھا گھنٹہ صرف کرتے ہیں کمنٹ آپ نے تھوڑا لونگ کرنا ہے یہ کمنٹ نہیں کرنے۔

“Nice! Thank you!” or “Great post!”

اگر آپ اس سائٹ کے ٹویٹر پر فالور ہیں تو اس سے آپ کو اور آسانی ہوگی جیسے ہی نیو پوسٹ سائٹ پر اپڈیڈ ہوگی آپ سب سے پہلے کمنٹ کرنے والے شخص ہوئے تو اس سے آپ کو فائدہ ہو گا اس سائٹ سے آپ کو ایک اچھا ٹریفک ملے گا

فرض کریں کے آپ میری سائٹ پر سب سے پہلے کمنٹ کرنے والے ہیںتو پہلے دن آپ کو اس سائٹ سے دس ہٹ ملتے ہیں جو گزرتے دن کے ساتھ کم ہوتے جائیں گے جو آہستہ آہستہ کم ہوتے ہوتے ختم ہوجائے گایہ تھوڑے ٹائم کے لئے آپ کی سائٹ کی ٹریفک کے بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا۔

چلیں مان لیتے ہیں آپ دن میں دس سائٹ پر کمنٹ کرتے ہیں اس کے حساب سے ہم اندازہ لگاتے ہیں۔

  6*10 = 60 پہلا دن

4*10 = 40 دوسرا دن

How Can Commenting Get Traffic In Urdu

 

تو اس سے یہ پتہ چلتا ہے کے آپ کو دو دن میں سو ویزیٹرملتے ہیں اگر آپ ان ویزیٹر کو  بہترین کونٹینٹ پڑھنے کے لئے دیتے ہیں تو ان میں سے 50 آپ کی سائٹ کے مستقل ویزیٹر بن سکتے ہیں

آپ اس طریقے سے اپنی سائٹ پر فوری ویزیٹر لاسکتے ہیں اگر آپ کو اس آرٹیکل سے مدد ملی ہو تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیر کریں۔

Check Also

What is RSS feed How Can I Use

What is RSS feed How Can I Use In Urdu

What is RSS feed How Can I Use In Urdu آر ایس ایس فیڈ بلاگرز …