Home / Blogging / How To Get More RSS Feed Subscribers For Your Blog In Urdu
How To Get More RSS Feed Subscribers For Your Blog In Urdu

How To Get More RSS Feed Subscribers For Your Blog In Urdu

How To Get More RSS Feed Subscribers For Your Blog In Urdu

How To Get More RSS Feed Subscribers For Your Blog In Urdu

ہم سب بلاگ آر ایس ایس کی اہمیت کو جانتے ہیں اپنے سائٹ ویزیٹر کو دوبارہ اپنی سائٹ پر بلانے کا سب سے آسان اور بہترین طریقہ ہے اگر آپ کا ویزیٹر آپ کی سائٹ کی آر ایس ایس کو سبسکرائب کرلیتا ہے تو آپ کے بلاگ کا ٹریفک بڑھ جاتا ہے۔

 میں آپ کو یہ مشورہ نہیں دونگا کے آپ صرف آر ایس ایس پر ہی اکتفا کرلیں آپ یہ بھی استعمال کر سکتے ہیں

AWeber

ConvertKit

Jetpack

مندرجہ ذیل پلگن بہت کارآمد ہیں میرے خیال میں آپ ان سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

 

How To Get More RSS Feed Subscribers For Your Blog In Urdu

 

Get More RSS Feed Subscribers

آر ایس ایس سے آپ اپنے ویزیٹر کو بہت آسانی سے اپنی نیو پوسٹ کے بارے میں بتاسکتے ہیں جس سے وہ آپ کی پوسٹ پر آجائے گا جس کی وجہ سے آپ کی ہر پوسٹ پر ایک بڑی تعداد میں ویزیٹر آئے گا۔

Tips To Increase RSS Subscribers:
RSS Subscription Placement

آر ایس ایس کا آئکن بہت ہی ضروری ہے میں آپ کو مشورہ دونگا کے اپنی آرایس ایس کے آئکن کو متاثرکن اور واضح رکھیں جس سے وہ آپ کے ویزیٹر کو باآسانی سے مل جائے اور اس کو سبسکرائب کرلے۔

بہترین جگہ پیج کے اوپر اور پہج کے نچلے حصے میں ہو اس کے علاوہ سائڈبار میں بھی آپ اس کا انتخاب کرسکتے ہیں جہاں یہ اچھا کام کرتا ہے۔

Blog Description

بلاگ ڈسکرپشن میں بلاگ کے حوالے سے ایک پراثر اور مختصر وضاحت ہونا ضروری ہے جس سے ویزیٹر آپ کے بلاگ کے حوالے سے جان لے کے یہ بلاگ کس حوالے سے ہے اور اپ کے بلاگ کو سبسکرائب کرلے۔

Email Subscription Form

ای میل سبسکرپشن یہ طریقہ بہت ہی عام ہے تو آپ اس کو اپنی بلاگ میں شامل کریں یہ آپ کے بلاگ کو بہت ذیادہ اوپر لے کر جائے گا

تو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس اپنی ویب سائٹ پر ایک ای میل سبسکرائب باکس ہو

سائڈبار میں اپنی سائٹ کی رکنیت کا باکس رکھیں جس سے آپ کی سائٹ کے ویزیٹر بڑھینگے۔ ان تمام حربوں سے آپ اپنے بلاگ کو ایک بہترین نمبر آف ویزیٹر دینگے۔

پلیز شیر

Check Also

What is RSS feed How Can I Use

What is RSS feed How Can I Use In Urdu

What is RSS feed How Can I Use In Urdu آر ایس ایس فیڈ بلاگرز …